پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان
پاپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے بیانات کے وجہ سے شروع ہونے والے تنازعات پر دلچسپ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر بھی دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے اپنے بیانات پر ہونے والی کنٹرو ورسیز پر ہنستے ہوئے کہا کہ ہم جہاں کھڑے ہو جاتے ہیں کنٹرو ورسی وہیں سے شروع ہو جاتی ہے اور ابھی میری اس بات پر ایک نئی کنٹرو ورسی بنے گی۔کستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان