اجلاس کے دوران مولانا ہدایت الرحمن نے توجہ


 اجلاس کے دوران مولانا ہدایت الرحمن نے توجہ دلائو نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال کا بیشتر حصہ گزر چکا ہے مگر سرکاری ہسپتالوں میں ادویات فراہم نہیں کی جا سکی ہیں۔ مولانا ہدایت الرحمن نے موقف اپنایا کہ ادویات نہ ہونے کے سبب غریب مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، اب تک ادویات نہ پہنچنے کی کیا وجوہات ہیں، تفصیل فراہم کی جائے۔ اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے حوالے تفصیلات فراہم کرنے کے بعد ایوان نے توجہ دلاو نوٹس نمٹا دیا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کیا ایرانین کمیونٹی یو اے ای کے ویزا منسوخ ہو رہے ہیں؟ حقیقت کیا ہے؟

پاکستان بھر میں مہنگائی کی نئی لہر اور حکومتی اقدامات: کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟

سوڈانی اخوان المسلمون پر پابندی: دہشت گردی کے خلاف جنگ یا سیاسی فیصلہ؟