صدرمملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ
صدرمملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نےسکیورٹی فورسز کو بلوچستان میں کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیاہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم محمدشہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ سیدمحسن رضانقوی نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ ون مکمل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی اور تحسین کی ہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ دو سو سولہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کیا جاتا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بدامنی کی سازش ناکام بنائی۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts Please let me know