پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے انکشاف کیا ہے کہ چین سمیت 6 ممالک کو افغانستان سے شکایت ہے۔ ایک انٹریو کے دوران مشاہد حسین سید کا کہنا تھا پاکستان اور چین سمیت 6 ممالک کو افغانستان سے شکوہ ہے کہ افغان سرزمین ان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایف 16 لڑاکا طیارہ گر گیا دوسری جانب سابق پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سینیٹ میں بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے خلاف قرارداد کی منظوری کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ قرار داد صحیح وقت پر پاس ہوئی ہے کیونکہ مودی آج اسرائیل کے دورے پر جا رہے ہیں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts Please let me know