البرکہ فورم ریجنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے
البرکہ فورم ریجنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر70 فیصد سے زائد لوگ ڈیجیٹل سروسز کا استعمال کرتے ہیں۔ اسلامی فنانس رسک شیئرنگ اور منصفانہ بنیادوں پر قائم ہے،اسلامی بینکنگ روایتی بینکنگ کی مختلف شکل نہیں۔ اسلامی فنانس کا مقصد سماجی و معاشی اہداف کا حصول ہے،سٹیٹ بینک کا ویژن 2028ء پاکستان کی ڈیجیٹائزیشن کی عکاسی کرتا ہے۔ سٹیٹ بینک ڈیجیٹل ادائیگیوں کی ریگولیشن اور انفراسٹرکچر کیلئے کام کر رہا ہے،راست سے لے کر موبائل بینکنگ ایپس اسلامی فنانس کی نمو کا سبب بنی ہے۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts Please let me know