پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے


 

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے عمران خان کے سرکاری ڈاکٹروں سے میڈیکل چیک اپ اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں،ہم چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج اُن کا معائنہ کریں۔

 

 اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ڈاکٹرز کی کسی رپورٹ کو نہیں مانتے، پہلے بھی عجیب قسم کی سرکاری رپورٹس دی گئی تھیں۔

 

بانی پی ٹی ائی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات ہونی چاہیے،بشریٰ بی بی سے ان کے اہلہ خانہ کی ملاقات ہونی چاہیے،قانون اور آئین کے تحت یہاں بیٹھے ہیں ،چند ماہ قبل تک ہماری ملاقاتیں ہوتی تھ،دیکھتے ہیں نظام کب ہوش کے ناخن لیتا ہے۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کیا ایرانین کمیونٹی یو اے ای کے ویزا منسوخ ہو رہے ہیں؟ حقیقت کیا ہے؟

پاکستان بھر میں مہنگائی کی نئی لہر اور حکومتی اقدامات: کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟

سوڈانی اخوان المسلمون پر پابندی: دہشت گردی کے خلاف جنگ یا سیاسی فیصلہ؟