پاکستانی حکومت نے افغان طالبان کی درخواست پر اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی جنگ


 پاکستانی حکومت نے افغان طالبان کی درخواست پر اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی جنگ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں کی باہمی رضامندی سے آج شام 6بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی طور پر سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے,ترجمان نے بتایا کہ اس دوران دونوں اطراف تعمیری بات چیت کے ذریعے اس پیچیدہ مگر قابل حل مسئلے کا مثبت حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کرینگے۔ 

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

کیا ایرانین کمیونٹی یو اے ای کے ویزا منسوخ ہو رہے ہیں؟ حقیقت کیا ہے؟

پاکستان بھر میں مہنگائی کی نئی لہر اور حکومتی اقدامات: کیا عوام کو ریلیف ملے گا؟

سوڈانی اخوان المسلمون پر پابندی: دہشت گردی کے خلاف جنگ یا سیاسی فیصلہ؟