رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، ہادی عالم،
رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، ہادی عالم، نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں شہر ،شہر ،گلی ،گلی چراغاں اور مساجد ، بلند عمارتوں، بازاروں اور چوراہوں پر سبز پرچموں کی بہار ہے۔ ملک بھر میں جلوسوں کا اہتمام اور درود و سلام کی محفلوں میں آقا ئے دو جہاں سے محبت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubts Please let me know